تین ڈاکو بنک ملازم سے موٹر سائیکل و نقدی لوٹ کر فرار Nov 03, 2017 7:53 AM, November 03, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ محسن وال(نامہ نگار ) میاں چنوں تھانہ صدر کی حدود میں جنڈیالی روڈ پر تین مسلح ڈاکوئوں نے احتشام نامی بنک ملازم کو روک کر اس سے نقدی موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہوگئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+