وزیراعلی ٰنے سندھ پبلک سروس کمیشن کے لئے ارکان کی منظوری دے دی
کراچی( وقائع نگار) وزیراعلیٰ کی منظوری سے چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن نے 5 ریٹائرڈ افسران آفتاب انور بلوچ ، سید عابدعلی شاہ، سید عبدالعلیم جعفری، اعجاز علی خان، اور لال محمدکھیڑ کوممبر سندھ پبلک سروس کمیشن مقرر کردیا ۔