ڈپٹی کمشنر سیف انور کا دورہ تحصیل ہسپتال کوٹ ادو ‘میونسپل سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسہ کے انتظامات کا بھی جائزہ
کو ٹ ادو (نا مہ نگار، کورٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کا اچا نک دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ظہو ر حسین بھٹہ ان کے ہمرا ہ تھے ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے ہسپتا ل میں بننے والی نئی بلڈنگ کے تعمیر اتی کا م کا بھی جا ئز ہ لیا ایم ایس اطہر فاروق نے ہسپتا ل میں مر یضو ں کو دی جا نے والی سہو لیات کے بارے آگا ہ کیا ہسپتال میں صفا ئی ستھرا ئی کے انتظا ما ت کو چیک کیا اور وارڈز میں موجود مر یضو ں سے علا ج معالجے اور ہسپتا ل کی طر ف سے ملنے والی فری ادویا ت بارے بھی پو چھا ،بعدازاڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے 3نو مبر کو ہو نے والے تحر یک انصاف کے جلسہ کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کے لئے میو نسپل اسٹیڈیم پہنچ گئے جلسہ گا ہ کی تیاریوں کے با رے میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے با ت چیت کی۔