2018ء کا الیکشن امانت‘ اہلیت اور کرپٹ مافیا کے درمیان ہوگا: لیاقت بلوچ
لاہور ( سپیشل رپورٹر) جماعت ا سلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے لاہور میں جمعیت اتحاد العلماء کے وفد اور جے آئی یوتھ کے نوجوانوں نے ملاقات کی ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ 2018 ء کا انتخاب امانت ، اہلیت اور کرپٹ مافیا کے درمیان ہوگا ،عوام اپنے حقوق پر ڈاکہ نہیں پڑنے دیں گے ۔