مذہبی جماعتیں آج ملک گیر ’’یوم تحفظ ختم نبوت‘‘ منائے گی
لاہور (سپیشل رپورٹر) تمام مکاتب فکر کی دینی جماعتوں ورلڈ پاسبان ختم نبوت، جمعیت علماء اسلام، جمعیت علماء پاکستان، جماعت اسلامی، جمعیت اہلحدیث، جمعیت اہلسنت، تحریک ملت جعفریہ، تنظیم علماء و مشائخ اہلسنت سمیت دینی جماعتوں نے آج 3 نومبر کو ملک بھر میں یوم تحفظ ختم نبوت منانے کا اعلان کیا ہے اور حکومتی وعدوں کے باوجود حلف نامہ ختم کے پیراگراف سے ختم کی گئیں۔ آئین کی شقیں 7 بی اور 7 سی کو دوبارہ اصل حالت میں بحال نہ کرن کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔