شبیہ تابوت حضرت سکینہؓ
لاہور (پ ر) مجلس عزا (زنانہ) بسلسلہ شہادت حضرت سکینہؓ برمقام امام بارگاہ سید نادر شاہ سیفی حویلی میاں خاں رنگ محل میں 13صفرالمظفر 3 نومبر شبیہہ تابوت حضرت سکینہؓ کی شبیہ برآمد ہو گی۔ باجی راحت فاطمہ 8-00 بجے رات فضائل و مصائب بیان کریں گی۔