.جسٹس مظاہر نقوی نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا
لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا ہے۔
سماعت سے انکار