پنجاب سے عراق ایران جانے والی زائرین کی بسوں کو بلوچستان سرحد پر روک لیا گیا
جیکب آباد (نامہ نگار ) عراق اور ایران کی زیارات کے لیئے پنجاب سے جانے والی 20سے زائد زائرین کی کوچز کو بلوچستان پولیس نے سندھ اوربلوچستان کے سرحدی مقام پر حفاظتی انتظامات کے پیش نظر روک دیا، سینکڑوںمرد، خواتین اور بچے زائرین کا بلوچستان حکومت اورانتظامیہ کے خلاف احتجاجی شاہراہ پر عام ٹریفک کو معطل کردیا۔