ملاوی: زیرتربیت فوجیوں کا ٹرک الٹ گیا‘ 18 ہلاک Nov 03, 2017 6:11 AM, November 03, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بلانترہ (اے ایف پی) افریقی ملک ملاوی میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 18 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا زیرتربیت اہلکار ٹریننگ مکمل کرکے واپس آرہے تھے۔ وسطی ضلع مزاحبا میں حادثہ ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+