برازیل میں لاپتہ امریکی بلاگر خاندان سمیت زندہ مل گیا
ساؤ پاؤلو (اے ایف پی) برازیل میں 3 روز قبل لاپتہ ہونیوالی امریکی فیملی زندہ مل گئی۔ قبل ازیں کہا گیا تھا وہ کشتی کی سیر کر رہے تھے کہ لوٹ لیا گیا۔ پبلک سیفٹی فلٹری کے ترجمان نے ریاست پارا میں انکی تصاویر جاری کی ہیں ۔