میکسیکو میں انوکھی پریڈ کا انعقاد
میکسیکوسٹی (نیٹ نیوز)میکسیکو میں ہر سال کی طرح اس سال بھی لا کترینہ ڈے آف ڈیڈفیسٹول کاانعقاد کیا گیاہے جس کیلئے ہزاروں افراد مردوں کا روپ دھار کر سڑکوں پر پریڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔