قائداعظم نے فاطمہ جناح کو دینا کو قرآن پاک پڑھانے کی ہدایت کی تھی
لاہور (نیٹ نیوز) مریم جناح کی وفات کے بعد قائداعظم نے اپنی ہمشیرہ فاطمہ جناح کو دینا واڈیا کو قرآن پاک پڑھانے کی ہدایت کی تھی۔ 1930ء سے 1933ء کے دوران دینا نے لندن میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔