شامی فوج اور اتحادیوں نے دیر الزور کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا Nov 03, 2017 5:11 AM, November 03, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دمشق (نوائے وقت رپورٹ) شامی فوج اور اتحادیوں نے دیر الزور کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی شہر دیر الزور پر داعش کا قبضہ ختم کرا دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+