لندن: بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے، ہائی کمشن نے نوٹس لے لیا
لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ہائی کمشن نے لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے درج ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ہائی کمشن نے متعلقہ حکام سے پاکستان مخالف نعروں کے معاملے پر رابطہ کیا ہے اور معاملے پر فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا۔