پولیس ، رینجزز اور سیکورٹی اداروں کا تھانہ لاہی بھیر کے علاقوں میں کومبنگ سرچ آپریشن
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس ،پا کستا ن رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ںکا تھا نہ لو ہی بھیر کے علاقوںشیر دھمیال اور گر دو نو اح میں کو منگ سر چ آ پر یشن ، گھر گھر تلا شی ، دوران سر چ آ پر یشن تین مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیںدوران سرچ آ پر یشن ایک بو ر رائفل، ایک عدد پستول ، ایک رائفل 44بور معہ ایمو نیشن بر آمد ہو ئے جن کے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہے دوران سر چ آ پر یشن100افراد کو موقع پر ہی چیک کیا گیا۔