راولپنڈی کینٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 4 ٹرک سامان ضبط
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت کے خلا ف آپریشن جاری رکھا چار ٹرک سامان ضبط کرلیا گیا کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ کی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے جو کہ کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر ، بینک روڈ ، کشمیر رو ڈ ، مصر یا ل روڈ ، ٹینچ بھا ٹہ اور 22نمبر کے علا قو ں سے تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے 4ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لیئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نو نی اور بغیر آویزا ں کیے گئے بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لئے ۔