ہولی فیملی گیٹ کے سامنے نومولود کی کچرے کے ڈھیر سے نعش برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نیو ٹائون کے علاقے میںہولی فیملی ہسپتال کے گیٹ کے سامنے نومولود کی نعش برآمد کر لی گئی نعش کچرے کے ڈھیر میں پڑی ملی جسے کوئی نامعلوم کچرے کے ڈھیر میں پھینک گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔