سیالکوٹ ائیر پورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک مسافر کو بھجوانے کی کوشش پر ایجنٹ گرفتار
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے سیالکوٹ ائیرپورٹ کے راستے جعلی دستاویزات پر مسافر بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کرنے والے ایجنٹ فیصل جمیل کو گرفتار کرلیا، یاد رہے کہ ایک دن قبل سیالکوٹ پر اٹلی میں قیام کی جعلی مہر پر روم جانیوالے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔