دوہرے قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری گرفتار Nov 03, 2017 4:43 AM, November 03, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار) موچی گیٹ پولیس نے کشمیر کے علاقہ تھانہ برنالہ میں دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم نذیر حسین کو گرفتار کر کے برنالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+