ایئر پورٹ پر درخت کاٹنے کی تردید
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ کا ماحول بہتر بنانے کےلئے درختوں کی کانٹ چھانٹ شروع کر دی ہے۔ ترجمان نے اس بات کی تردید کی کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی ایئر پورٹ پر درخت کاٹ رہی ہے۔