آئینی ترمیمی بل کی حمایت کیلئے سپیکر سے خورشید شاہ، نوید قمر ملاقات بے نتیجہ رہی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایاز صادق سے خورشید شاہ اور نوید قمر نے ملاقات کی جس میں آئینی ترمیمی بل 2017ء پر تبادلہ خیال کیا گیا بل پر پی پی کے تحفظات پر بھی بات چیت ہوئی ایاز صادق نے آئینی ترمیمی بل 2017ء کی حمایت کی درخواست کی سپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات بے نتیجہ رہی۔