رحیم یار خان: پی ٹی آئی رہنما عامر کوریجہ کے اغوا کی کوشش ناکام
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)4 مسلح افراد کی پیر آف کوٹ مٹھن شریف و پی ٹی آئی کے رہنما کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ڈرائیور نے بروقت گاڑی بھگا دی۔ اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تاہم پیر آف کوٹ مٹھن شریف بحفاظت کوٹ مٹھن شریف کیلئے روانہ ہوگئے۔