گر فتار کے ڈی اے ڈائر یکٹر عبید معطل‘ تنخوا ہ روک دی گئی
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) کے ڈی اے کے ڈائر یکٹر عبید کو گرفتاری کے بعد ڈائر یکٹر جنر ل کے ڈی اے کے سمیع صدیقی نے ان کی تنخواہ روک د ی اور ملا زمت سے معطل کر دیا ۔ عبید پر الزام ہے کہ انہو ں نے رفاعی پلا ٹو ں کوکمر شل کر دیا تھا اس وقت وہ چارجڈ پارکنگ کے ڈائر یکٹر تھے نیب نے ان کو آفس سے12 بجے دن گرفتار کیا ۔