مسلم لیگی رہنماﺅں کی وزیر اعظم سے ملاقات
لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے گزشتہ روز جاتی عمرہ میں مسلم لیگ ن بلوچستان کے نائب صدر صادق بٹ، مسلم لیگ ن ضلع بہاولنگر کے سابق جنرل سیکرٹری شفیق خان اور سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور و دیگر سے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیر اعظم محمد نواز شریف نے شفیق خان کی والدہ کی وفات پر ااظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے بلوچستان سمیت ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر روشنی ڈالی۔