سیاسی ٹکراﺅ اور تصادم سے مسائل میں مزید الجھاﺅ پیدا ہو گا: جمعیت اہلحدیث
لاہور(خصوصی نامہ نگار)مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ناظم اعلیٰ و رکن قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ سیاسی ٹکراﺅ اور تصادم سے مسائل میں بہتری آنے کی بجائے الجھاﺅ پیدا ہو گا۔ قرآن و سنت کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر میں رابطہ عوام مہم چلایا جائے گی۔