دھرنوں کے باعث حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئے، عوام کو ریلیف ملا: اعجاز چوہدری
لاہور (خبر نگار) تحرےک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) کی حکومت نے اپنی ناکامےوں اور کوتاہےوں کو چھپانے کے لئے سارا کا سارا بوجھ عام آدمی پر ڈال دےا ہے ،دھرنوں کی وجہ سے حکمران گھٹنے ٹےکنے پر مجبور ہوئے اور عوام کو رےلےف ملا حکومت نے پاکستانی عوام پر کوئی احسان نہےں کےا پٹرولےم مصنعوعات کی قےمتوں مےں کمی عالمی سطح پر پٹرولم مصنوعات مےں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے ،پٹرول اور بجلی کی قےمتےں کم کی جائیں، رےلوے اور فضائی کراےوں مےںفوری کمی لائی جائے ۔کراےوں مےںمعمولی کمی اونٹ کے منہ مےں زےرہ کے برابر ہے۔