کراچی سے واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے آنے والے 4 دوست تاحال لاپتہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے کیلئے آنیوالے 4 دوست لاپتہ ہیں۔ وقت ٹی وی کے مطابق چاروں دوستوں کے موبائل فون بھی بند ہیں اور رابطہ نہیں ہو رہا۔