واہگہ بارڈر پر دہشت گردی کا واقعہ 5 بجکر 30 منٹ پر ہوا Nov 03, 2014 3:06 AM, November 03, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (رپورٹنگ ٹیم) واہگہ میں دہشت گردی کا واقعہ 5 بجکر 30 منٹ پر ہوا۔ اچانک دہشت گردی کے واقعہ کی وجہ سے ہر طرف بھاگ دوڑ مچ گئی‘ لو گ جان بچانے کیلئے بارڈر کی جانب بھی بھاگتے رہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+