جشن فاطمہ بنت اسد آج منایا جائیگا Nov 03, 2012 7:08 AM, November 03, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) سالانہ شب ظہور جشن مخدومہ فاطمہ بنت اسد (والدہ محترمہ حضرت علیؓ) آج ہفتہ 5 بجے شام بمقام لقاءہا¶س 174، D بلاک، مومن سٹریٹ بہار شاہ روڈ جوڑے پل لاہور کینٹ میں ہو گی۔ ممتاز ذاکرین خطاب کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+