لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے اپوزیشن نے ریکوزیشن پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ ریکوزیشن سیکرٹری جنرل اسمبلی عامر حبیب کو جمع کرائی گئی۔ مہنگائی، امن ومان کو موضوع بحث بنایا ہے۔
مہنگائی‘ امن و امان‘ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کرا دی
May 03, 2025