قصور(نمائندہ نوائے وقت)شیر پور میں نامعلوم وجوہات پر ملزموں کا محنت کش پر تشدد،تھانہ صدر پھولنگر میں بونگا بلوچاں کی رہائشی نجمہ بی بی نے اطلاع دی ہے کہ میرا بھائی وسیم بدراور ناظم کے فارم پر کام کرتا تھا۔نامعلوم وجوہات پر رسیوں سے باندھ کر تشددکیا۔اور ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر چلے گئے ۔
قصور: نامعلوم وجوہات پر ملزموں کا محنت کش پر تشدد
May 03, 2025