12افراد کو گیسٹرو  ہوگیا

May 03, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی)گیسٹرو مرض میں اضافہ، گزشتہ روز 4خواتین سمیت 12افراد ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گرمی اور حبس کی وجہ سے گیسٹر و مرض میں اضافہ ہوگیا گزشتہ روز گیسٹرو  میں مبتلا4خواتین سمیت 12افرادہسپتال منتقل کردئیے۔

مزیدخبریں