الیکشن کمیشن پیر کو قبائلی اضلاع کیلئے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ شیڈول جاری کرے گا
الیکشن کمیشن آئندہ پیر کو قبائلی اضلاع کیلئے خیبرپختونخوا اسمبلی کی سولہ نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا ۔انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی فہرستیں منجمد کردی جائیںگی ۔