چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل کارڈ پر ہوش ربا کٹوتی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا ہے ۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ موبائیل کے سو رو پے میں چالیس روپے کٹ جاتے ہیں یہ عوامی ٹیکس کی مد میں کتنی کٹوتی ہوتی ہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سو روپے والے کارڈ پر چالیس روپے کٹ جاتے ہیں اٹارنی جنرل حکومت کا موقف دیں۔عدالت نے تمام موبائیل کمپنیز کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے اور کیس کی سماعت آئندہ منگل کو مقررکردی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38