کا مران ٹیسو ری کو بہا در آباد مر کز میں جا نے روک دیا گیا
کراچی (خصوصی رپو رٹر)ڈاکٹر فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ئو ں سے میٹنگ جا ری تھی کامران ٹیسوری کو بہاد ر آباد مرکز میں اندر جا نے سے روک دیا گیا ۔ کا مران ٹیسوری نے کہا کہ میر ے لئے کہا گیا کہ کامران ٹیسوری کو اندر نہ لیا جا ئے کا رکنا ن کھڑے ہیں میں بھی کا رکن ہو ں کا رکنو ں کے ساتھ با ہر کھڑا رہو ں گا ،کا مران ٹیسوری نے کہا کہ وہ جلسے میں ایک کارکن کی حیثیت سے جائیں گے ۔