صوبائی وزیر کا خواتین سے متعلق بیان انکی روش ہے: کامران ورک
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وممبر میونسپل کمیٹی چودھری کامران ذوالفقارورک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وزیر کا خواتین سے متعلق بیان انکی روش ہے وہ اس طرح کی بیان بازی سے قبل اپنے گریباں میں ضرور جھانک لیا کریں کہ مسلم لیگ (ن) کے جلسے ،جلسوں میں بھی مسلم لیگی خواتین بھی اسی طرح خوشی اور مسرت کا اظہار کرتی ہیں۔