منچن آباد: 2 بچے صادقیہ کینال میں نہاتے ڈوب گئے
منچن آباد (نامہ نگار) صادقیہ کینال منیاں والی کے قریب دو بچے نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، ڈوبنے والے بچوں کی شناخت ابو سفیان اور عبدالرئوف کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو کا عمل جاری ہے، تادم تحریر ڈوبنے والے بچوں کی نعشیں نہ مل سکی ہیں۔