خالد لطیف کی پی سی بی ٹربیونل کی کارروائی سے بچنے کی ایک اور کوشش.معطل کرکٹر نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی.اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ کا فیصلہ حقائق کے برعکس ہے.کالعدم قرار دیا جائے۔لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے سپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹربیونل کی کارروائی کو درست قراردیا تھا.اینٹی کرپشن ٹربیونل کی سربراہی جسٹس اصغر حیدر کررہے ہیں۔خالد لطیف کو اپنا جواب داخل کرنے کے لیے پانچ مئی تک کی مہلت دی گئی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024