انٹر میڈیٹ پارٹ ون فزکس کا پرچہ سلیبس سے ہٹ کر بنانے کیخلاف مظاہرہ
اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی تعلےمی بورڈ کے سامنے طلباءنے انٹر مےڈےٹ پارٹ ون فزکس کا پرچہ مبےنہ طور پر سلےبس سے ہٹ کر بنانے کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کےا، مظاہرے کی وجہ سے بورڈ کے سامنے ٹرےفک کی روانی مےں خلل پڑا، طلباءکا موقف تھا کہانٹر مےڈےٹ پارٹ ون فزکس کا پرچہ نہاےت مشکل بناےا گےا اور اس مےں سلےبس سے ہٹ کر بھی سوالات شامل کئے گئے، انکا کہنا تھا کہ اسی طرح پہلے رےاضی کا پرچہ بھی مشکل بناےا گےا تھا انہوں نے مطالبہ کےا کہ فزکس کا پرچہ دوبارہ بناےا جائے اور طلباءسے امتحان لےا جائے۔