میرٹ‘ گڈ گورننس اور انصاف کہیں نظر نہیں آتا: چودھری سرور
لاہور ( سپیشل رپورٹر) سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ممیرٹ ‘گڈ گورننس اور انصاف کہےں نظر نہےں آتا ‘ملک مےں کمزور احتساب سے معاشرے مےں بگاڑ پےدا ہو رہا ہے ‘ ملک مےں حقےقی جمہو رےت اورشفاف احتساب پوری قوم کی ضرورت ہے‘کر پشن سمےت دےگر مسائل کسی اےک جماعت کے نہےں پوری قوم اور تمام سےاسی جماعتوں کے ہےں جن کے حل کےلئے ہمےں آواز بلند کر نا ہوگا ‘کر پشن سے ملک کو کل نہےں آج ہی نجات حاصل کر نا ہوگی اسکے بغےر ترقی ممکن نہےں ہوسکتی۔ تحر ےک انصاف ملک مےں کسی قسم کی محاذآرائی ےا ٹکراﺅ نہےں چاہتی ہم نے ہمےشہ آئےن وقانون کے مطابق اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے سےاسی جد وجہد کی ہے۔