آل پاکستان وکلاءکانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بار کے اجلاس مےں منگل کو 6 مئی کو بلائی گئی آل پاکستان وکلاءکانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی صدر بار ظفر محمود مغل کی زےر صدارت اجلاس مےں سےنئر نائب صدر ملک سجاد حےدر اعوان ، نائب صدر چوہدری بلال رضاء، سےکرٹری جنرل بےرسٹر شاہنواز نون ، اےڈےشنل سےکرٹری سائرہ خاتون ، جوائنٹ سےکرٹری بلال مغل ، اےگزےکٹو ممبرشازےہ کےانی نے شرکت کی چھ مئی کی تقرےب کےلئے تےن کمےٹےاں بنا دی گئےں جن مےں رابطہ کمےٹی ،سےکےورٹی کمےٹی اور انتظامےہ کمےٹی شامل ہےں ۔