انجینئر سمیر احمد صدیقی انتقال کرگئے نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انجینئر سمیر صدیقی ایم ڈی آر اینڈ ایس پرائیویٹ لمیٹڈ گزشتہ روز مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ جنازہ آج تین مئی بروز بدھ بعدازاں نماز ظہر(1:15) مکان نمبر 365گلی نمبر 42 جی نائن ون اسلام آباد سے اٹھایا جائے گا۔ مرحوم ایس اے صدیقی سابق ڈی جی ٹی اینڈ ٹی کے بیٹے اور عالمگیر احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے بھائی تھے۔