جنڈالہ جاپان روڈ مےں سرچ آپرےشن ،چار مشتبہ افراد کو حراست مےں لے لےا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولےس ، رےنجرز اور حساس اداروں کی ٹےموں نے منگل کو تھانہ لوہی بھےر کے علاقے مےں گرےنڈ سرچ آپرےشن کرکے چار مشتبہ افراد کو حراست مےں لے لےا جنڈالہ جاپان روڈ مےں سرچ آپرےشن کے دوران 210 گھروں ، 390 افراد کی تلاشی لی گئی اس موقع پر چار30 بور ،تےن باہ بور ، اےک نائن اےم اےم ، برآمد کرلےں سرچ آپرےشن کے دوران اےک جی تھری ، تےن رےپےٹر ، اور اےک سےون اےم اےم بھی برآمد کرلےں گرفتار شدگان اور قبضے مےں لئے گئے اسلحہ کو تھانے منتقل کردےا گےا ۔