رےجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا اوور لوڈنگ کرنے پر 315گاڑیوں کے چالان
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) رےجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اوور لوڈنگ کرنے پر 315گاڑیوں کے چالان کرکے سات لاکھ روپے جرمانہ کردےا 94گاڑیوں کو بند کردیا گیامال برادار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران ےہ کارروائی کی گئی ۔