پریمیئر انرجی پاکستان کے زیر اہتمام سولر ڈیلرز کیلئے تربیتی ورکشاپ
لاہور( پ ر) پر یمئر انر جی پاکستان کے زیراہتمام سو لر ڈیلرز کیلئے نیٹ میٹر نگ کے حوالے سے ایک روزہ تر بیتی ور کشاپ ہو ئی جس میں پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سے ڈیلر ز نے شر کت کی ۔ و ر کشاپ میں ڈیلر ز کو نیٹ میٹر نگ کی اہمیت کیساتھ ساتھ سو لر پاور پلانٹس کی تنصیب سے متعلق ضرور ی تکنیکی معلومات فراہم کی گئیں۔ اجلاس میں پر یمئر انرجی کے ٹیکنیکل مینجرانجینئر زین العابدین اورانجینئر نعیم انورنے تفصیلی وڈیو پر یز ینٹیشن دی ۔و رکشا پ کے شرکاء نے تر بیتی سیشن کو اپنے لئے انتہائی مفید قرار دیا ۔ ورکشاپ میں جن ڈیلر ز نے شر کت کی ان میںمعین عارف، عمیر اسلم، شہباز خان ،نعمان شاہد، ابرار احمد،انجم محبوب ،ایم ادریس، عمار حفیظ ، جمال نا صر ک سید محمد عاصم، ایم ار شد، آفتاب اشرف،آصف جمیل، مصطفیٰ علی، عمران لاشاری، محمد اعظم، محمد بلال، مقبو ل احمد،کلیم اعجازاور شعیب اکرام شامل ہیں۔ تقریب کے اختتام پر ور کشاپ کے شر کاء میں سر ٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔