صومالیہ میں1.4 ملین بچے قحط اور خشک سالی کاشکار ہیں: اقوام متحدہ

جنیوا (اے پی پی) اقوام متحدہ کے مطابق صومالیہ میں1.4 ملین بچے قحط اورخشک سالی کاشکار ہیں جوگزشتہ سال کی نسبت50فیصد زیادہ ہے۔اقوام متحدہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ2 لاکھ75ہزار بچے خوراک کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔