81 فیصدامریکی شہری نقشے پر عرب دنیا کو تلاش نہیں کر سکتے: سروے
دبئی (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ 81 فیصد سے زیادہ امریکی شہری عالمی نقشے پر عرب دنیا اورشمالی افریقی ملکوںکو تلاش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔عرب نیوز کے حال ہی میں یہ 2057 امریکی شہریوں پر کیا گیا۔