کینیڈا میں بھارتی نژاد وزیر دفاع سے جھوٹ بولنے پر مستعفی ہونے کا مطالبہ
آٹوا (اے پی پی) کینیڈا میں اپوزیشن نے بھارتی نژاد وزیر دفاع سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے ہرجیت سجن نے دورہ بھارت کے دوران افغانستان میں کینیڈا کے فوجی مشن میں اپنے کردار کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا ۔