قوم نے دسمبر 2000ء میں شیر کو بھاگتے دیکھا جو مچھر کے کاٹنے پر روتا تھا، سینیٹر سعید غنی کا ردعمل
اسلام آباد (آن لائن) لیہ میں نواز شریف کے خطاب پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ قوم نے دسمبر 2000ء میں شیر کو بھاگتے دیکھا جو مچھر کے کاٹنے پر روتا تھا۔