;حکومت کا آئندہ بجٹ میں سپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئندہ بجٹ میں بھی ”سپر“ ٹیکس کا نفاذ جاری رہے گا۔ ذرائعنے بتایا ہے کہ ملک کے انتہائی امیر افراد پر گزشتہ بجٹ میں سپر ٹیکس لگایا گیا تھا جس کو آئندہ بجٹ میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔